دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںلورالائی: پیٹرول پمپ پر ڈکیتی، چور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار...

لورالائی: پیٹرول پمپ پر ڈکیتی، چور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

لورالائی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پٹرول پمپ پر ڈکیتی کا واردات پیش آیا جہاں چور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق منگل کو لورالائی بائی پاس پر المبارک ہوٹل کے قریب واقعہ گل پٹرولیم سروس میں کالے رنگ کی کار میں سوار ڈکیت دکان سے ہزاروں روپے کی نقدی لوٹ کر ڈیرہ روڈ کی طرف فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز