Homeخبریںلورلائی: ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

لورلائی: ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

لورلائی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لورلائی میں ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر اپنی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق زہریلی دوا پی کر ایک شخص نے خودکشی کرلی، مقتول کی شناخت ٹیلر ماسٹر عیسیٰ خان کے نام سے ہوئی ہے۔

لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم ابھی تک خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Exit mobile version