ماشکیل ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات ماشکیل کور میں قابض پاکستانی ایف سی فورسز کی چلتی گاڑی پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے دالبدین سورگل کے رہائشی بلوچ نوجوان نوراحمد کشانی ولد عبدلغفار کشانی شہید ہوگیا ـ جبکہ فائرنگ سے دالبندین کے دیگر دو رہائشی جو اسی گاڑی میں سوار زخمی ہوگئے ـ
زخمیوں میں عبدل ولد صمد اور کریم ولد نورخان شامل ہیں ـ