دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںمحمد اکرم ولد سیف اللہ کو21فروری کو ریاستی اداروں نے جبری...

محمد اکرم ولد سیف اللہ کو21فروری کو ریاستی اداروں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا- لواحقین محمد اکرم

کوئٹہ (‏ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق محمد اکرم مری کے لواحقین نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز سے رابطہ کرکے محمد اکرم مری کی جبری گمشدگی کے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ محمد اکرم مری ولد سیف اللہ کو پاکستانی خفیہ اداروں نے 21 فروری کے رات گھر سے جبری طور حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جو تاحال لاپتہ ہے ـ

لواحقین نے حکومت سےمحمد اکرم مری کی بازیابی میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز