یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںمستونگ، ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، ...

مستونگ، ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، لیویز اہلکار ہلاک ، ایک زخمی

مستونگ ( ہمگام نیوز ) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مستونگ بازار میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ کی ہے جبکہ اس حملےمیں ایک لیویز اہلکار ہلاک دوسرا زخمی ہوگیا ہے تاہم تفصیلی رپورٹ آنا باقی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز