مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور زاکر علی بلوچ اور ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی چیرمین پنجگور مالک صالح پر مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی کردیا۔
زاکر علی بلوچ اور چیرمین مالک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ۔
کھڈ کوچہ کے قریب فائرنگ کے واقع میں زخمی ہونے والوں کو نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔