مستونگ(ہمگام نیوز) 31 مارچ بروز اتوار دن 12 بجے نوروز اسٹیڈیم مستونگ میں فٹبال کے فروغ کی مناسبت سے ایک باقاعدہ اجلاس رکھا گیا ہے جس میں مستونگ کے فٹبال کی زبوں حالی کے بنیادی وجوہات کو زیربحث لایا جائے گا اور ان کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جاہینگے۔
تفصیلات کے مطابق فٹ بال ٹیموں کے زمہ داران نے مستونگ کے تمام باشعور عوام ،فٹبال دوست،فٹبال کے کھلاڑیوں اور تمام ٹیموں کے سربراہوں سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں آکر اس اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر اسے کامیاب بنائیں۔مستونگ(ہمگام نیوز) 31 مارچ بروز اتوار دن 12 بجے نوروز اسٹیڈیم مستونگ میں فٹبال کے فروغ کی مناسبت سے ایک باقاعدہ اجلاس رکھا گیا ہے جس میں مستونگ کے فٹبال کی زبوں حالی کے بنیادی وجوہات کو زیربحث لایا جائے گا اور ان کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جاہینگے۔
تفصیلات کے مطابق فٹ بال ٹیموں کے زمہ داران نے مستونگ کے تمام باشعور عوام ،فٹبال دوست،فٹبال کے کھلاڑیوں اور تمام ٹیموں کے سربراہوں سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں آکر اس اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر اسے کامیاب بنائیں۔


