سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمستونگ خوشرود سکول بنیادی سہولتوں سے محروم

مستونگ خوشرود سکول بنیادی سہولتوں سے محروم

مستونگ خوشرود سکول بنیادی سہولتوں سے محروم
مستونگ(ہمگام نیوز) مستونگ خوشرود سکول بنیادی سہولتوں سے محروم گورنمنٹ پرائمری سکول خوشرود کے مناظر ہیں اور اسکول کسی بھی وقت گر کر بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے سکول اساتذہ مجبور ہو کر سکول کے باہر صحن میں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں جبکہ بعض لوگوں نے سکول کی چھت گرنے کے خوف سے اپنے بچوں کو سکول سے نکال دیا ہے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز