یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںمستونگ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

مستونگ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کے دن مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گئے جس کی شناخت مقبول احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

اس قاتلانہ حملے کے بعد پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز