مستونگ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں زمباد گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جسکے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار عزت اللہ ولد سیف اللہ قلندارنی سکنہ کلی دشتمبو ، شاہنواز ولد محمد افضل قلندارنی سکنہ دشتمبو کھڈکوچہ شدید زخمی، زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا۔


