دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںمستونگ سے ایک اور بلوچ فرزند اغوا

مستونگ سے ایک اور بلوچ فرزند اغوا

مستونگ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر مستونگ بازار سے قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں بلوچ نوجوان نصیب ولد بختیار جبری اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے اور کئی علاقوں میں مسخ شدہ لاشیں پھینکنے میں تیزی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز