Home خبریں مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے ایک شخص لاپتہ

مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے ایک شخص لاپتہ

0

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے پراسرار طور پر ایک شخص لاپتہ ہوگیا تفصیلات کے مطابق پیر کو مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے پراسرار طور پر ایک شخص عبدالقادر لاپتہ ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

خروج از نسخه موبایل