خبریں مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے ایک شخص لاپتہ By Baloch - 22/12/2014 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے پراسرار طور پر ایک شخص لاپتہ ہوگیا تفصیلات کے مطابق پیر کو مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے پراسرار طور پر ایک شخص عبدالقادر لاپتہ ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔