مستونگ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں اساتذہ کی سکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 4 فیمیل اساتذہ کو زخمی ہیں کردیا ہے۔
میڈیا زرائع کے مطابق حملہ سکول وین پر اس وقت کیا گیا جب اساتذہ سکول سے چھٹی کے بعد واپس اپنے گھر آرہے تھیں.
زخمی ہونے والے اساتذہ کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا ہے ۔


