Home خبریں مستونگ میں فائرنگ سے پولیس انسپکٹرجاں بحق

مستونگ میں فائرنگ سے پولیس انسپکٹرجاں بحق

0

 کوئٹہ (ہمگام نیوز)ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مستونگ بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس انسپکٹر محمد امین شاہوانی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔

خروج از نسخه موبایل