کوئٹہ (ہمگام نیوز ) ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائر نگ کرکے ایک تاجر کو قتل کردیا تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو مستونگ بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروںنے فائرنگ کرکے ایک تاجر کو قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس لاش قبضے میںلیکر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔