چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمستونگ : نا معلو م افراد نے سابق پولیس اہلکار کو اغواء...

مستونگ : نا معلو م افراد نے سابق پولیس اہلکار کو اغواء کر لیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ میں نا معلو م افراد نے سابق پولیس اہلکار کو اغواء کر لیا ۔تفصیلا ت کت مطابق سوموار کو مستونگ کے علاقے بس اڈہ سے نامعلوم افراد نے ریٹائرڈ ڈی ایس پی عبدالکریم کو اغوا کرلیا اور نامعلو م سمت کی جانب روانہ ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز