یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںمستونگ چوننگی کے قریب پٹرول کے گدام میں آگ لگ گئی, کروڑوں...

مستونگ چوننگی کے قریب پٹرول کے گدام میں آگ لگ گئی, کروڑوں کا نقصان

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں چوننگی کے قریب ایرانی پٹرول کے گدام میں آچانک آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہونے کےلا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.

زرائع کے مطابق آگ کو بجھانے کے لئے فائر برگیڈ پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز