جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںمستونگ کے مقام پر کوچ الٹ گئی، چھ افراد جابحق

مستونگ کے مقام پر کوچ الٹ گئی، چھ افراد جابحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مستونگ کے علاقے میں کراچی سے کوئٹہ آنیوالے کوچ حادثے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات مطابق گزشتہ روز کراچی سے کوئٹہ آنیوالی مسافر کوچ مستونگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز