پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںمستونگ: 10 سالا بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا...

مستونگ: 10 سالا بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا گیا

مستونگ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایک دس سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے چشمہ دولئے کانک کے رہاہشی ایک دس سالہ کمسن بچے کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ متاثرہ بچہ بکریاں چرانے کیلئے قریبی پہاڑ پر گیا تھا جہاں سے وہ لاپتہ ہوا اور بعد ازاں اس کی لاش برآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز