لندن ( ہمگام نیوز) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ جس طرح چائنا نے مسعود اظہر کے دہشت گردی کے لسٹ میں نامزدگی کو یو این میں ویٹو کیا اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ چائنا کشمیر کے ذریعے انڈیا کو دائمی طور پر غیر مستحکم ریاست دیکھنا چاہتا ہے، اور بلوچستان کے ساحلی پٹی پر اپنا مکمل گرفت حاصل کرنا چاہتا ہے اگر ایسا ہوا تو چائنیز نیوی کے ہاتھ مضبوط اور انڈیا چائنا کے مکمل پکڑ میں آ جائے گا.
— Hyrbyair Marri (@hyrbyair_marri) April 12, 2019


