پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںمسلح افراد نے گنداواہ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو اسلحے...

مسلح افراد نے گنداواہ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا

ڈھاڈر(ہمگام نیوز) گنداوہ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو مسلح افراد نے ڈھاڈر تھنگوپیر کے علاقے میں گن پوائنٹ پر روک کر مسافروں سے نقدی،موبائل فون اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز