پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںمسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا حاضر سروس اہلکار ہلاک

مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا حاضر سروس اہلکار ہلاک

مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا حاضر سروس اہلکار ہلاک

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا حاضر سروس اہلکار ہلاک۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے سیائیں کوہ وارڑ نمبر 1 میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ذاکر ولد طارق کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، ذاکر ولد طارق پیدراک تربت کا رہائشی تھا جو حال میں پسنی میں رہ رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز