شنبه, مې 24, 2025
Homeخبریںمشکے، گزشتہ رات ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کی کارندوں کی فائرنگ...

مشکے، گزشتہ رات ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کی کارندوں کی فائرنگ سے معروف صحافی عبدالطیف کو قتل کردیا۔

  • مشکے (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مشکے میں گزشتہ رات معروف صحافی اور انتخاب اخبار کے نمائندے عبداللطیف ولد جان محمد کو ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے ان کے گھر میں رات تین بجے سوتے ہوئے، اہلِ خانہ کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 28 فروری کو عبداللطیف بلوچ کے گھر سے ایک ہی خاندان کے آٹھ نوجوانوں کو آرمی کیمپ بلا کر حراست میں لیا گیا تھا۔ ان میں سے پہلے چار، پھر باقی چار افراد کو قتل کر کے ان کی لاشیں پھینک دی گئیں۔ ان مقتولین میں عبداللطیف کا بیٹا، نوجوان سیف بلوچ بھی شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز