چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمشکے:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء خالد کو بازیاب کیا جائے....

مشکے:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء خالد کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 30 اکتوبر 2010 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مشکے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء خالد احمد ولد پیرک کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز