مشکے ایک بلوچ فرزند فورسز ہاتھوں اغواء
آواران( ہمگام نیوز )آواران کے تحصیل مشکے سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر اغواء کر لیا.
اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے منگلی کے چیک پوسٹ سے پاکستانی فورسز نے دولت ولد دلدار سکنہ منگلی مشکے کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر ایک منتقل کر دیا.