شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںمشکے بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق...

مشکے بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دو زخمی

مشکے ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق کے مشکے گجر بازار میں نامعلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جانبحق دوزخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق میں گجر بازار چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہارون ولد شکل جان بحق دو زخمی ہوگئے ـ تاہم اس قتل کے محرکات کے باریں ابھی تک مزید معلومات دستیاب نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز