یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںمشکے : دو بلوچ پاکستانی قید سے بازیاب

مشکے : دو بلوچ پاکستانی قید سے بازیاب

مشکے (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مشکے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا دو بلوچ فرزند بازیاب ہو گئے ہیں. 

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے تنک سے 2 مارچ 2019 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں غیر قانونی طور پر لاپتہ محمد عمر ولد رحمت اور بھرام ولد علی جان سکنہ تنک چوٹوک بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز