Homeخبریںمشکے سے دو افراد گرفتار: ایف سی کا دعوی

مشکے سے دو افراد گرفتار: ایف سی کا دعوی

کوئٹہ(ہمگام نیوز )مشکے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران دوافراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مشکے کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران دو افراد عظیم جان اور عبدالشکور کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی نے گرفتار افراد سے تفتیش شروع کردی۔

Exit mobile version