مشکے (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے ترات دان سے قابض پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر ایک شخص کو زبردستی گرفتار کرکے فوجی کیمپ منتقل کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری اغوا ہونے والے شخص کی شناخت محمود ولد غلام جان کے نام سے ہوئی ۔