چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمشکے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بی ایل...

مشکے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بی ایل ایف

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے گزشتہ شب قریب نو بجے مشکے کے علاقے جیبری میں پاکستانی فورسز کیمپ پر دو اطراف سے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،
فورسز کیمپ پر حملے میں پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا.
گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ حملے کے بعد پہلے کی طرح حواس باختہ ہو کر پاکستانی فورسز نے عام آبادی میں بربریت کرتے ہوئے متعدد غیر مسلح بلوچوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز