پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںمشکے میں 27 سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

مشکے میں 27 سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

مشکے(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مشکے میں واحد بخش ولد بہادر نامی شخص نے منگل اور بدھ کے درمىانى شب گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی مقامی ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والا شخص 27 سالہ نوجوان تھا جس کا تعلق قبیلہ میروانی سے بتایا جارہا ہے، تاہم خودکشى کی وجوہات ابھی تک معلوم نہ ہوسکى-
مزید تفصیلات کے لیے مقامی پولیس کی کارروائی جاری

یہ بھی پڑھیں

فیچرز