دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںمشکے گجلی میں قائم یوفون ٹاور کو نامعلوم افراد نے تباہ کردیا

مشکے گجلی میں قائم یوفون ٹاور کو نامعلوم افراد نے تباہ کردیا

 

 

مشکے( ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر آواران کی علاقے مشکے کے علاقے گجلی میں یوفون ٹاور کو نامعلوم مسلع افراد راکٹ فائر کرکے تباہ کردی اور بعد میں ٹاور سے منسلک مشینری کو نذر آتش کردیا۔

نامعلوم مسلح افراد کے کل کی یہ کاروائی کے علاقے میں مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم ہے۔

یاد رہے یہ کاروائی کل پانچ بجے میں ہوا تھا. جبکہ گجلی ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جسکی کل آبادی دوسو گھرانے پر مشتمل ہے لیکن گزشتہ چھ مہینے قبل فورسز نے پوری آبادی آرمی کمیپ جیبری منتقل کردی ہے اور گاؤں کے تمام آبادی ٹریکٹر کے زریعے زمین بوس کردی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز