دوشنبه, اکتوبر 28, 2024
Homeخبریںمغربی بلوچستان:ایرانی پولیس کی فائرنگ سے دو کمسن بچے زخمی

مغربی بلوچستان:ایرانی پولیس کی فائرنگ سے دو کمسن بچے زخمی

(ہمگام نیوز)
مغربی بلوچستان کے علاقے قابض ایرانی پولیس کی فائرنگ سے دو افراد زخمی، اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح مغربی بلوچستان کے علاقے زابل میں ایرانی پولیس نے اسکول جاتے ہوئے دو بچوں پر فائرنگ کھول دی فائرنگ کے نتیجے میں دو کمسن بچے مرتضی بارانی اور عباس دھمردہ شدید زخمی ہوئے جن کو گولیاں بازو ،سر اور کندھے پر لگی ہیں زخمیوں کو زابل کے امیر المومنین ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جن کی حالات اس وقت تشویشناک بتائی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز