پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںمغربی بلوچستان میں قابض ایرانی رجیم کے ہاتھوں بلوچوں کی نسل کشی...

مغربی بلوچستان میں قابض ایرانی رجیم کے ہاتھوں بلوچوں کی نسل کشی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ قادر مری

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) قادر مری نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ایرانی رجیم کے ہاتھوں ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ مظاہرین پر فائرنگ کی مذمت کی ہے جس میں پچاس سے زائد افراد شہید اور سیکنڑوں زخمی ہوئے تھے

قادر مری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میں دنیا کی تمام انسانی حقوق کے علمبردار اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مغربی اور مشرقی بلوچستان میں جاری بلوچ نسل کشی کو روکنے کے لئے اپنا عملی کردار ادا کریں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز