یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںمغربی بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کا ایرانی فورسز پر حملہ

مغربی بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کا ایرانی فورسز پر حملہ

تفتان ( ہمگام نیوز) مغربی بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کے دو حملوں میں قابض ایرانی فورسز کے چار سے زائد اہلکار ہلاک ہوئے اطلات کے مطابق میرجاو میں پہلے حملے میں فورسز کے ایک گاڈی کو ریموڑٹ کنڑول سے نشانہ بنایا جبکہ دوسرے حملے میں ایک فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز