دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںمغربی بلوچستان میں ٹریفک حادثہ، ایک بلوچ فرزند جانبحق

مغربی بلوچستان میں ٹریفک حادثہ، ایک بلوچ فرزند جانبحق

مغربی بلوچستان میں ٹریفک حادثہ، ایک بلوچ فرزند جانبحق

چاہ بہار (ہمگام نیوز) نمائندہ ہمگام کے مطابق گزشتہ روز مغربی مقبوضہ بلوچستان علاقے کئیر برز میں ٹریفک حادثے میں ایک بلوچ فرزند جاں بحق

کچھ روز قبل مغربی بلوچستان کے علاقے کئیر برز میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک بلوچ فرزند شدید زخمی ہوے تھے، جن کی شناخت جاوید ولد محمد حاصل سکنہ گرم بیٹ کے نام سے ہوی ہے، حادثے کے بعد جاوید بلوچ کو بے ہوشی کی حالت میں چاہ بہار ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا، ایک ہفتے کے قریب بے ہوش ہونے کے بعد گذشتہ روز جاوید بلوچ زخموں کی تاب نا لاتے ہوے چل بسے

ذرائع کے مطابق ان کا بنیادی تعلق مشرقی بلوچستان کے علاقے دشت کلیرو سے ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز