Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 15افراد جان...

مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 15افراد جان بحق جبکہ 150 زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، زیارت، دلسورہ، قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ، سبی، کچلاک، پشین و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل میں زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی
کوئٹہ سمیت دوسرے علاقوں کے عوام میں خوف و ہراس پھیل گئی

اب تک کے اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں سب سے زیادہ متاثر مقبوضہ بلوچستان کا علاقہ ہرنائی ہوا ہےاور اس
‏زلزلے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں

Exit mobile version