یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںملائیشیا میں میٹرو ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں،200 سے زائد افراد زخمی

ملائیشیا میں میٹرو ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں،200 سے زائد افراد زخمی

کوالالمپور(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطاق ملائیشیا میں زیر زمین دو میٹرو ٹرینیں کے آپس میں ٹکرانے سے 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں.

زرائع کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ دارالحکومت کوالالمپور میں پیٹروناس ٹوئن ٹاور کے نزدیک گزشتہ شام میٹرو ٹرینوں کے درمیان تصادم ہوا جس سے شدید نقصانات ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ایک ہی ٹریک پر موجود دونوں ٹرینوں کے مخالف سمت سے آنے پر تصادم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز