شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںممتاز بلوچ کی عدم رہائی کے بعد ان کے داماد اسماعیل جتک...

ممتاز بلوچ کی عدم رہائی کے بعد ان کے داماد اسماعیل جتک بھی جبری طور پر لاپتہ – لواحقین

کوئٹہ (ہمگام نیوز) جبری لاپتہ ہونے والے ممتاز بلوچ کے لواحقین نے کہا ہے کہ وہ ان کی رہائی کے منتظر تھے تاہم رہائی سے قبل ہی ممتاز بلوچ کے داماد اسماعیل جتک کو اغوا کر کے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔

لواحقین کے مطابق اسماعیل کے لاپتہ ہونے کے بعد خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور خاندان شدید اضطراب اور بے چینی کا شکار ہے۔

واضح رہے کہ ممتاز بلوچ گزشتہ تین سالوں سے جبری لاپتہ ہیں اور ان کا تعلق خضدار سے بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز