پنجشنبه, اکتوبر 31, 2024
Homeخبریںمند: جنازے پر فائرنگ،شہید عاطف کا ماما خلیل بلوچ شہید

مند: جنازے پر فائرنگ،شہید عاطف کا ماما خلیل بلوچ شہید

مند(ہمگام نیوز)شہید چیئرمین غلام محمد بلوچ کے بھتیجا شہید عاطف بلوچ کے جنازے پر فائرنگ ،شہید کا ماموں شہید اور متعددافراد زخمی ہوگئے ہیں
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مند ڈلسر میں شہید ہونے والے شہید غلام محمد بلوچ کے بھتیجا شہید عاطف بلوچ ولد واجہ محمد یوسف کے جنازے پر آج مند سورو میں پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار بابو ڈکیٹ نے فائرنگ کرکے شہید عاطف بلوچ کے ماموں خلیل بلوچ کو شہید کردیا جبکہ ایک اور ماموں انور بلوچ سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔اور ابھی تک شہید عاطف کا جنازہ سپرد خاک نہیں کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز