یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںمند: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

مند: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے مند میں قابض فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن مند کے علاقے گیاب میں قابض پاکستانی فورسز نے بجار ولد اکبر کو حراست میں لیکر اغوا کردیا۔

زرائع کے مطابق بجار مند کے علاقے گیاب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز