تربت (ہمگام نیوز) مند ‘فائرنگ کے 2واقعات میں ایک شخص جان بحق ‘ ایک زخمی ‘مند سے آمدہ اطلاع کے مطابق مند کے علاقہ لبنان میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے محمد اکرم ولد غلام قادر کو قتل کردیا جبکہ ایک اور واقعہ میں نامعلوم مسلح افرادنے دادمحمد ولد یلی کو زخمی کردیا۔