کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں چوکاپ چوکی پر ڈیوٹی پر معمور اہلکار کو سنائپر رائفل سےنشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔