سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمند میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی...

مند میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے مند کے علاقے دو کوپ میں قائم چوکی پر ڈیوٹی پر معمور اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔ ترجمان کہا کہنا تھا کہ تنظیم کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز