Home خبریں مند میں چار راکٹ فائر کئے گئے

مند میں چار راکٹ فائر کئے گئے

0
کوئٹہ( ہمگام نیوز )کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے 4راکٹ فائر کیے گئے ، جو شہر کے مختلف علاقوں میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے 4 راکٹ فائر کئے گئے ، جو شہر کے مختلف علاقوں میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خروج از نسخه موبایل