جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںمنوجان میں گیس دم گھٹنے سے دو افراد جانبحق

منوجان میں گیس دم گھٹنے سے دو افراد جانبحق

زاہدان ( ہمگام نیوز ) منوجان میں رہائشی مکان میں گیس بھر جانے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال لے جایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام کو منوجان گھر میں گیس بھرنے سے تین شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ اطلاع موصول ہونے تک چاروں افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز