یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںمنوجان :ہشتبندی ہائی وے پر کار حادثے میں دو افراد جانبحق

منوجان :ہشتبندی ہائی وے پر کار حادثے میں دو افراد جانبحق

منوجان (ہمگام نیوز) منوجان ہشت بندی ہائی وے پر کار حادثے میں بلوچ تیلکش جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات مطابق 14 مئی ہفتہ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر منوجان ہائی وے پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بلوچ تیلکش رضا شاہوئی اور محمد امین برصمد جان کی بازی ہار گئے ـ
بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ 14 مئ صبح کے وقت منوجان ہشتبندی محور میں پیش آیاـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز