جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںمنڈی بہاالدین میں بارش کے سبب کرنٹ لگنے سے میاں بیوی جاں...

منڈی بہاالدین میں بارش کے سبب کرنٹ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق

منڈی بہاوالدین (ہمگام نیوز) منڈی بہاالدین کے علاقے ماجھی میں بارش کے سبب کرنٹ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بارش کے بعد پنکھا چلانے کے دوران بیوی کو کرنٹ لگا اور بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر کو بھی کرنٹ لگ گیا جس سے دونوں جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز