پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںمنگچر، ٹریفک حادثے میں 3 افراد جانبحق، دو شدید زخمی

منگچر، ٹریفک حادثے میں 3 افراد جانبحق، دو شدید زخمی

منگچر (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے منگچر کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق جان بحق اور زخمی افراد قلات سے واپس منگجر آرہے تھے کہ واپسی پر مرجان کے علاقے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگیا اور اس حادثے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ2 شدید زخمی ہوگئے.

زخمی ہونے والوں کی شناخت
مولوی عزیز اللہ قریشی اور اعجاز ابابکی کے ناموں سے ہوئی ہے‫.جو ایک مذہبی جماعتوں کے ورکرز ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز